سانچہ:لائسنس ریویو/درخواستیں

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of a page Template:License review/requests and the translation is 73% complete. Changes to the translation template, respectively the source language can be submitted through Template:License review/requests and have to be approved by a translation administrator.
Outdated translations are marked like this.

(Translate) (purge this page's cache)

براہِ مہربانی، درخواست دینے سے قبل کامنز:لائسنس ریویو اور متعلقہ صفحات جیسے فلکر فایلز کو پڑھیں۔

تجزیہ نگار بننے کے لیے، کامنز کی عمومی لائسنسنگ کی حکمتِ عملی اور عام تجزیاتی طریقوں سے واقف ہونا ضروری ہے۔ تجزیہ نگار کے لیے لازمی ہے کہ اسے اس امر کا علم ہو کہ ویکیمیڈیا کامنز پر کون سے کرئیٹیو کامنز لائسنسس کی اجازت ہے اور کن کی اجازت نہیں ہے۔

لائسنس کا جائزہ لینے میں وہ ہمہ وقت تیار ہونے چاہیے اور بیک لاگز کو کم رکھنے میں انہیں اپنی مدد کی پیشکش کرنی چاہئے۔

ذیل میں اپنی درخواست پوسٹ کریں اور سوالات کا جواب دینے کے لیے تیار رہیں۔ برادری صارف کے علم کی تصدیق کے لیے اپنی رائے دے سکتی ہے یا چند سوالات پوچھ سکتی ہے۔ کچھ دنوں کے بعد ایک تجزیہ نگار یا منتظم تعین کرتا ہے کہ آیا امیدوار پر کوئی شدیداعتراض ہے یا نہیں۔ اگر کوئی اعتراض نہیں ہے تو صارف درخواست کو مقفل کر دے گا اور امیدوار کو جائزہ نگاروں کی فہرست میں شامل کرے گا۔ اگر حقوق دے دیے جاتے ہیں تو آپ اپنے صارفی صفحہ پر {{User reviewer}} (یا اس کی کوئی اور قسم) شامل کرسکتے ہیں اور تصاویر کا تجزیہ کرنا شروع کرسکتے ہیں۔


Click the button to submit your request. Alternatively, copy the code below to the bottom of this page, and only replace "Reason" with the reason you are requesting this user right. Requests will be open for a minimum of two days (48 hours).

=={{subst:REVISIONUSER}}==
{{subst:LRR|{{subst:REVISIONUSER}}|وجہ ~~~~}}

درخواست کو مقفل لگانے کے لیے، ہیڈنگ سیکشن کے علاوہ پورے سیکشن کو {{Frh}} اور {{Frf}} کے درمیان لپیٹ لیں۔ اگر درخواست کامیاب ہوتی ہے تو یہ پیغام {{subst:image-reviewerWelcome}}--~~~~ صارف کے تبادلہ خیال پر چھوڑیں۔