کامنز:نگران صارفین/شماریات

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of a page Commons:Oversighters/Statistics and the translation is 100% complete. Changes to the translation template, respectively the source language can be submitted through Commons:Oversighters/Statistics and have to be approved by a translation administrator.

Shortcut: COM:OS/S

یہ صفحہ ویکیمیڈیا کامنز پر نگران صارفین کی کارروائیوں کے اعداد و شمار دکھاتا ہے۔

چھ ماہ کی نگرانی کے اعدادوشمار

  • ان اعدادوشمار کے لیے، ایک عمل ایک لاگ انٹری کے برابر ہے۔ تاہم، ایک لاگ انٹری ایک سے زیادہ فرق کو متاثر کر سکتی ہے۔
  • RevisionDelete کا استعمال کرتے ہوئے منتظمین کی طرف سے کیے گئے اقدامات شامل نہیں ہیں۔
  • مضیفین اور ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن عملے کے ذریعے کیی جانی والی نگرانی، جو ویکیمیڈیا کامنز کے نگران نہیں ہیں، کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
  • خالی سیل کا مطلب ہے کہ صارف کو دیے گئے مہینے میں کسی بھی وقت نگرانی کی اجازت نہیں تھی۔ "0" پر مشتمل سیل کا مطلب ہے کہ صارف کے پاس اس مہینے میں کسی وقت نگرانی کی اجازت تھی، لیکن اس نے کوئی نوشتہ شدہ کارروائیاں نہیں کیں۔
Oversighter Jul Aug Sep Oct Nov Dec Actions
Minorax 3 10 4 58 115 58 248
odder 0 3 24 35 11 9 82
Rama 0 0 0[1] 0
Raymond 18 9 33 24 60 16 160
Total 21 22 61 117 186 83 490
  1. Left the Oversight group.

ٹائم لائن

User:MinoraxUser:ReventUser:PierreSelimUser:OdderUser:AvrahamUser:TiptoetyUser:RamaUser:RaymondUser:LarUser:Herbythyme

مزید دیکھیں