File:Khalid-mahmood-khan.jpg

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search

Original file (667 × 855 pixels, file size: 127 KB, MIME type: image/jpeg)

Captions

Captions

Add a one-line explanation of what this file represents

Summary

[edit]
Description
اردو: خالد محمود خان کے آباؤ اجداد تصوف ، حفظِ قرآن ، خطابت ، طب، خطاطی ، مصوری

اور شاعری جیسے تخلیقی علوم سے بہت زیادہ رغبت رکھتے تھے ۔ یہ صلاحیت ان کی نسلوں میں بھی مشاہدہ کی جاسکتی ہے ۔ خالد محمود خا ن بچپن میں شاعری ،مصوری ، خطا طی کی طرف راغب تھے ۔M.Aانگریزی زبان و ادب میں مکمل کرنے تک شاعری تخلیق کرتے رہے مگر انہیں کوئی آواز "نثر کی مزدوری " کی طرف بلا رہی تھی ۔ وہ شاعر ہو نے کا دعویٰ کبھی نہیں کرتے اور ساری عمر صنفِ نثر میں کام کرتے رہے ۔وہ نومبر 1983 سے اکتوبر 1985 تک انگریزی زبا ن و ادب کے لیکچرار کے طور پر کام کرتے رہے ۔ انکا تدریسی زمانہ بہت ہی مختصر ہے ۔ انہوں نے اکتوبر 1985 میں سول سروسز آف پاکستان کی کسٹم سروس اور آخری آٹھ برس انکم ٹیکس میں سروس کی ۔ وہ 19 اپریل 2018 کو ریٹائر ہوئے اور اس کے بعد اُردو زبان و ادب میں تحقیق و ترجمہ کے شعبہ میں مسلسل کام کرتے رہے ۔ بچپن سے مطالعہ کی عادت اور تسلسل سے لکھتے رہنے کے سبب ان پر لسان و ادب کے در واہوتے گئے ۔ انہوں نے علم ِترجمہ کے متعلق مکمل سائنسی نصاب پیش کیا ہے۔ بعض تراجم کے ساتھ ان کی تحقیق بھی پیش کی ہے ۔ جدید ادبی تنقیدی نظریات میں ان کی اب تک تین تحقیقی کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں اور چوتھی زیر تکمیل ہے۔ انہوں نے علمِ لغاتیات میں لغاتِ ترجمہ ، لغاتِ لسانیات اور لغاتِ ادبیات تحقیق کی ہیں۔ لغاتِ تنقید زیر تکمیل ہے۔ ان کے تراجم میں عالمی ادب عالیہ کے فن پارےشامل ہیں ۔ خاص طور سے جنوبی افریقہ کے عظیم عالمی قائد نیلسن مینڈیلا کی خود نوشت کے اُردو ترجمہ نے خالد محمود خان کو خاص پہچان عطا کی ۔پاکستان کے بہت سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ان کا ادب نصابیات کے طور پر مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ان کے متعلق اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بہت سے تحقیقی مقالہ جات تحریر کیے جا چکے ہیں۔ تخلیقی ادب میں افسانہ اور ڈرامہ بھی پیش کر چکے ہیں ۔ ایک ناول بھی زیر تکمیل ہے ۔ان کا خیال ہے کہ وہ شایدایک اور ناول بھی تخلیق کریں گے۔پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طالب علموں سےمکالمہ کے لیے اکثر و بیشتر بلایا جا تا ہے۔ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے کوئی پیشہ یا نوکری نہیں کی بلکہ اپنا ادبی تحقیق و تنقید کا کام کرتے رہے ۔ مختلف موضوعات پر

کم و بیش 22 تحقیقی کُتب پیش کر چکے ہیں۔
Date
Source Own work
Author خالد محمود خان

Licensing

[edit]
I, the copyright holder of this work, hereby publish it under the following license:
w:en:Creative Commons
attribution share alike
This file is licensed under the Creative Commons Attribution-Share Alike 4.0 International license.
You are free:
  • to share – to copy, distribute and transmit the work
  • to remix – to adapt the work
Under the following conditions:
  • attribution – You must give appropriate credit, provide a link to the license, and indicate if changes were made. You may do so in any reasonable manner, but not in any way that suggests the licensor endorses you or your use.
  • share alike – If you remix, transform, or build upon the material, you must distribute your contributions under the same or compatible license as the original.

File history

Click on a date/time to view the file as it appeared at that time.

Date/TimeThumbnailDimensionsUserComment
current20:35, 12 December 2023Thumbnail for version as of 20:35, 12 December 2023667 × 855 (127 KB)خالد محمود خان (talk | contribs)Uploaded while editing "خالد محمود خان" on ur.wikipedia.org

There are no pages that use this file.

File usage on other wikis

The following other wikis use this file: